منسٹر وجے شاہ کے متنازعہ بیان پر کانگریس کےریاستی صدر اور کمل ناتھ ناراض ہوگئے۔کانگریسیوں نے وزیر شاہ کے نام کی پلیٹ پر سیاہی پوتی۔